🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب سؤر الهرة
باب: بلی کا جو ٹھا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 208 ترقیم الرسالہ : -- 212
نا أَبُو بَكْرٍ، نا أَبُو الأَزْهَرِ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، وَابْنُ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ" أَنَّهُ كَانَ يَجْعَلُ الْهِرَّ مثل الْكَلْبِ يُغْسَلُ سَبْعًا" .
طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے بارے میں یہ بات بیان کرتے ہیں: وہ بلی کے منہ ڈالنے پر بھی کتے کے منہ ڈالنے کی طرح برتن کو سات مرتبہ دھویا کرتے تھے۔ ابن جریج بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء سے دریافت کیا: بلی کا کیا حکم ہے؟ تو انہوں نے ارشاد فرمایا: کتے کی مانند ہے۔ یا شاید انہوں نے یہ فرمایا تھا: یہ اس سے زیادہ بری ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 212]
ترقیم العلمیہ: 208
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 212، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 342، 343»

Sunan al-Daraqutni Hadith 212 in Urdu