پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
25. ما جاء فيمن لم يسم الله على وضوئه
باب: وضو سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 221 ترقیم الرسالہ : -- 225
نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، نا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، وَيَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ ، نا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، نا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ ، عَنْ أَبِي ثِفَالٍ الْمُرِّيِّ أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَبَاحَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حُوَيْطِبٍ ، يَقُولُ: أَخْبَرَتْنِي جَدَّتِي ، عَنْ أَبِيهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا صَلاةَ لِمَنْ لا وُضُوءَ لَهُ، وَلا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى عَلَيْهِ، وَلا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ مَنْ لَمْ يُؤْمِنْ بِي، وَلا يُؤْمِنُ بِي مَنْ لَمْ يُحِبَّ الأَنْصَارَ" . وَقَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: يُقَالُ أَنَّ أَبَاهَا: سَعِيدَ بْنَ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ.
رباح بن عبدالرحمن اپنی دادی کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جس شخص کا وضو نہ ہو، اور اس شخص کا وضو نہیں ہوتا جو آغاز میں اللہ کا نام نہ لے (یعنی بسم اللہ نہ پڑھے) اور وہ شخص اللہ تعالیٰ پر ایمان نہیں رکھتا جو مجھ پر ایمان نہ رکھے اور وہ شخص مجھ پر ایمان نہیں رکھتا جو انصار سے محبت نہ کرے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 225]
ترقیم العلمیہ: 221
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1104، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6991، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 25، 26، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 398، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 193، 194، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 225، 226، 227، 228، 229، 230، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16919»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 225 in Urdu
أسماء بنت سعيد العدوية ← سعيد بن زيد القرشي