🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما جاء فى الإحرام
باب: حالت احرام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2457 ترقیم الرسالہ : -- 2489
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا عُثْمَانُ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إِنَّمَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ سورة البقرة آية 197، لِئَلا يُفْرَضُ الْحَجُّ فِي غَيْرِهِنَّ" .
عطاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: حج کے مہینے طے شدہ ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی شخص اس سے پہلے حج کا احرام نہ باندھ لے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2489]
ترقیم العلمیہ: 2457
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8813، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2489، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 14839»


Sunan al-Daraqutni Hadith 2489 in Urdu