🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما جاء فى الإحرام
باب: حالت احرام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2459 ترقیم الرسالہ : -- 2491
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الرَّمَادِيُّ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، بِهَذَا وَقَالَ: حَسْبُكُمْ سُنَّةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يَشْتَرِطُ، فَإِنْ حَبَسَ أَحَدُكُمْ حَابِسٌ، فَإِذَا وَصَلَ الْبَيْتَ طَافَ بِهِ، وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَيَحْلِقُ وَيُقَصِّرُ وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ".
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ نقل کی گئی ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: (انہوں نے فرمایا) تمہارے نبی کی سنت کافی ہے، آپ نے کوئی شرط مقرر نہیں کی تھی، اگر کوئی شخص کسی وجہ سے سفر جاری نہ رکھ سکے، تو جب بھی وہ اللہ کے گھر تک پہنچ جائے، تو اس کا طواف کرے، صفا و مروہ کا طواف کرے اور پھر سر منڈوا لے یا بال چھوٹے کر لے اور اس پر اس سال حج کرنا لازم ہو گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2491]
ترقیم العلمیہ: 2459
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1810، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1324، 1327، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2771، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3735، 3736، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 942، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2490، 2491، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4975»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معمر بن أبي عمرو الأزدي، أبو عروةثقة ثبت فاضل
👤←👥عبد الرزاق بن همام الحميري، أبو بكر
Newعبد الرزاق بن همام الحميري ← معمر بن أبي عمرو الأزدي
ثقة حافظ
👤←👥أحمد بن منصور الرمادي، أبو بكر
Newأحمد بن منصور الرمادي ← عبد الرزاق بن همام الحميري
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن مخلد الدوري، أبو عبد الله
Newمحمد بن مخلد الدوري ← أحمد بن منصور الرمادي
ثقة حافظ
Sunan al-Daraqutni Hadith 2491 in Urdu