سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. باب المواقيت
باب مواقیت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2470 ترقیم الرسالہ : -- 2502
نا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، نا أَبُو مَعْمَرٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ ، ثنا عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ السَّهْمِيُّ ، حَدَّثَنِي زُرَارَةَ بْنُ كَرِيمِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَمْرٍو السَّهْمِيُّ ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِمِنًى، وَسَاقَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ فِيهِ:" وَوَقَّتَ لأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمَ أَنْ يُهِلُّوا مِنْهَا، وَذَاتَ عِرْقٍ لأَهْلِ الْعِرَاقِ" .
سیدنا حارث بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ اس وقت منی میں موجود تھے (اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے، جس میں یہ بیان کیا ہے) آپ نے اہل یمن کے لیے یلملم کو میقات مقرر کیا کہ وہ لوگ وہاں سے احرام باندھیں گے اور اہل عراق کے لیے ذات عرق کو (میقات مقرر کیا)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2502]
ترقیم العلمیہ: 2470
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7662، 7681، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4237، 4238، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 4538، 4539، 10181، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1742، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2502، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1621»
«»
«»
الرواة الحديث:
زرارة بن كريم السهمي ← الحارث بن عمرو السهمي