علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
13. ما جاء فى الصفا والمروة والسعي بينهما
باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2553 ترقیم الرسالہ : -- 2587
نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: نا هشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، يُحَدِّثُ عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، قَالَتْ:" كُنْتُ فِي خَوْخَةٍ لِي، فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَرَأَيْتُهُ إِذَا أَتَى عَلَى بَطْنِ الْوَادِي يَسْعَى" .
صفیہ بنت شیبہ بیان کرتی ہیں: میں اپنی کھڑکی میں کھڑی ہوئی تھی، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو صفا اور مروہ کے درمیان دیکھا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نشیب میں تشریف لائے، تو دوڑ پڑے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2587]
ترقیم العلمیہ: 2553
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2764، 2765، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7036، 7037، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2983، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3960، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2987، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2582، 2583، 2584، 2585، 2586، 2587، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 27921»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2587 in Urdu
موسى بن عبيد ← صفية بنت شيبة القرشية