علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
13. ما جاء فى الصفا والمروة والسعي بينهما
باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2575 ترقیم الرسالہ : -- 2609
نا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نا جَدِّي ، نا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَقَالَ لَهُ: إِنَّ أَبِي مَاتَ وَعَلَيْهِ حَجَّةُ الإِسْلامِ، أَفَأَحُجُّ عَنْهُ؟ قَالَ:" أَرَأَيْتَ لَوْ أَنَّ أَبَاكَ تَرَكَ دَيْنًا عَلَيْهِ أَقَضَيْتَهُ عَنْهُ؟"، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" فَاحْجُجْ عَنْ أَبِيكَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس نے عرض کی: ”میرے والد فوت ہو چکے ہیں، ان پر حج کرنا فرض تھا، کیا میں ان کی طرف سے حج کر لوں؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارا کیا خیال ہے، اگر تمہارے والد کے ذمے قرض ہوتا، تو کیا تم اس کی طرف سے ادا کر دیتے؟“ اس نے عرض کی: ”جی ہاں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تو تم اپنے والد کی طرف سے حج بھی کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2609]
ترقیم العلمیہ: 2575
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1513، 1852، 1853، 1855، 4399، 6228، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1334، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 745، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3031، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3989، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2636،، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1809، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1875، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2904، 2907، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 431، 812، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2609، 2612، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 517، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1837»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2609 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي