الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
16. بَابُ الْحَجِّ عَنِ الْغَيْرِ
باب: دوسروں کی طرف سے حج کرنے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2619 ترقیم الرسالہ : -- 2655
نا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الأُبُلِّيُّ ، نا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ نَافِعٍ ، نا ثُمَامَةُ بْنُ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ : سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا، يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، فَقَالَ:" حَجَجْتَ عَنْ نَفْسِكَ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" فَاحْجُجْ عَنْ نَفْسِكَ، ثُمَّ حُجَّ عَنْ شُبْرُمَةَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم نے اپنی طرف سے حج کر لیا ہے؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تم خود حج کرو، پھر اس کے بعد شبرمہ کی طرف سے کر لینا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2655]
ترقیم العلمیہ: 2619
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 548، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3039، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3988،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1811، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2903، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2642، 2643، 2644، 2645، 2646، 2647، 2648، 2649، 2650، 2651، 2652، 2653، 2654، 2657، 2658، 2659، 2660، 2661، 2662، 2663، 2664، 2665»
«قال الهيثمي: فيه ثمامة بن عبيدة وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 283)»
«قال الهيثمي: فيه ثمامة بن عبيدة وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 283)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2655 in Urdu
أبو الزبير المكي ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري