پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
باب بلاعنوان
ترقیم العلمیہ : 2778 ترقیم الرسالہ : -- 2815
ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ ، نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ ، عَنْ بَرَكَةَ أَبِي الْوَلِيدِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى إِذَا حَرَّمَ شَيْئًا حَرَّمَ ثَمَنَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کو حرام قرار دے دیتا ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے اس چیز کی قیمت کو بھی حرام قرار دے دیا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2815]
ترقیم العلمیہ: 2778
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4938، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 493، 494، 495، 496، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3488، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11165، 11166، 19685، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2815، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 85، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2256»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2815 in Urdu
بركة المجاشعي ← عبد الله بن العباس القرشي