علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
باب بلاعنوان
ترقیم العلمیہ : 2811 ترقیم الرسالہ : -- 2848
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ ، نَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، وَعَامِرُ بْنُ مُصْعَبٍ ، سَمِعَا أَبَا الْمِنْهَالِ ، يُحَدِّثُ عَنِ الْبَرَاءِ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ: وَكُنَّا تَاجِرَيْنِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنِ الصَّرْفِ، فَقَالَ: إِنْ كَانَ يَدًا بِيَدٍ فَلا بَأْسَ بِهِ، وَإِنْ كَانَ نَسِيئَةً فَلا يَصْلُحُ" .
شیخ ابومنہال، سیدنا براء اور سیدنا زید بن ارقم کے حوالے سے یہ بات بیان کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم لوگ تجارت کیا کرتے تھے، ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیع صرف کے بارے میں پوچھا، ارشاد فرمایا: ”اگر وہ دست بہ دست ہو، تو حرج نہیں ہے، ادھار کے طور پر ہو، تو درست نہیں ہے (یعنی دونوں طرف سے درہم یا دینار کا لین دین ہو رہا ہو)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2848]
ترقیم العلمیہ: 2811
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2060، 2180، 2497، 3939، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1589، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4592، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 744، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2847، 2848، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18839»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2848 in Urdu
البراء بن عازب الأنصاري ← زيد بن أرقم الأنصاري