سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3059 ترقیم الرسالہ : -- 3095
نَا نَا أَبُو عَلِيٍّ الْمَالِكِيُّ ، نَا أَبُو مُوسَى، نَا أَبُو عَامِرٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" لا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ مِنْ هَذِهِ الأُمَّةِ، إِلا بِإِحْدَى ثَلاثٍ: رَجُلٌ قَتَلَ فَيُقْتَلُ بِهِ، وَالثَّيِّبُ الزَّانِي، وَالْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ، أَوْ قَالَ: الْخَارِجُ مِنَ الْجَمَاعَةِ" ، مَوْقُوفٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: اس امت سے تعلق رکھنے والے کسی بھی مسلمان کو تین میں سے کسی ایک وجہ سے قتل کیا جا سکتا ہے: ایک وہ شخص جو کسی کو قتل کرے، تو جواب میں اسے قتل کیا جائے گا، شادی شدہ زانی، جماعت سے الگ ہونے والا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) جماعت سے نکلنے والا، یہ حدیث موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3095]
ترقیم العلمیہ: 3059
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1676، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4407، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8131، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4353،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4022، 4053، 4747، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3087، 3088، 3091، 3093، 3094، 3095، 3096، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24942»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3095 in Urdu
مسروق بن الأجدع الهمداني ← عائشة بنت أبي بكر الصديق