🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3179 ترقیم الرسالہ : -- 3219
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ " فِي الْمَرْأَةِ تَكْفُرُ بَعْدَ إِسْلامِهَا، قَالَ: تُسْتَتَابُ، فَإِنْ تَابَتْ، وَإِلا قُتِلَتْ" .
زہری ایسی خاتون کے بارے میں، جو اسلام قبول کرنے کے بعد کفر اختیار کر لے، یہ فرماتے ہیں: ”اسے توبہ کے لیے کہا جائے گا، اگر وہ توبہ کر لے، تو ٹھیک ہے، ورنہ اسے قتل کر دیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3219]
ترقیم العلمیہ: 3179
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16968، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3219، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18725»


Sunan al-Daraqutni Hadith 3219 in Urdu