🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3180 ترقیم الرسالہ : -- 3221
نَا ابْنُ الْبُهْلُولِ، نَا أَبِي، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِنْ أَسْلَمَتْ، وَإِلا قُتِلَتْ" .
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: اگر وہ عورت اسلام قبول کر لے، تو ٹھیک ہے، ورنہ اسے قتل کر دیا جائے گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3221]
ترقیم العلمیہ: 3180
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16969، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3220، 3221، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18726، 18727، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 29592»

Sunan al-Daraqutni Hadith 3221 in Urdu