🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3218 ترقیم الرسالہ : -- 3259
نَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، أَخْبَرَنِي جَدِّي سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّهَاوِيُّ ، أَنَّ عَمَّارَ بْنَ مَطَرٍ ، حَدَّثَهُمْ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَسْلَمِيُّ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" قَتَلَ مُسْلِمًا بِمُعَاهَدٍ، وَقَالَ: أَنَا أَكْرَمُ مَنْ وَفَى بِذِمَّتِهِ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک معاہد (ذمی) کے بدلے میں مسلمان کو قتل کروا دیا تھا، آپ نے ارشاد فرمایا تھا: میں اس بات کا سب سے زیادہ حق دار ہوں کہ اپنی دی ہوئی پناہ کو پورا کروں۔ اس روایت کو صرف ابراہیم بن ابویحییٰ نے مسند کے طور پر نقل کیا ہے، یہ شخص متروک الحدیث ہے، درست یہ ہے کہ یہ روایت ابن بیلمانی کے حوالے سے مرسل روایت کے طور پر منقول ہے، ابن بیلمانی ضعیف ہے، ایسی روایت کو بھی حجت قرار نہیں دیا جا سکتا، جسے اس نے موصول روایت کے طور پر نقل کیا ہو، چہ جائیکہ وہ روایت جو اس نے مرسل کے طور پر نقل کی ہو، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3259]
ترقیم العلمیہ: 3218
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16022، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3259»
«قال البيهقي: أخطأ راويه عمار بن مطر على إبراهيم في سنده، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 272)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥محمد بن عبد الرحمن النحوي
Newمحمد بن عبد الرحمن النحوي ← عبد الله بن عمر العدوي
منكر الحديث
👤←👥ربيعة الرأي، أبو عثمان، أبو عبد الرحمن
Newربيعة الرأي ← محمد بن عبد الرحمن النحوي
ثقة
👤←👥إبراهيم بن أبي يحيى الأسلمي، أبو إسحاق
Newإبراهيم بن أبي يحيى الأسلمي ← ربيعة الرأي
متروك الحديث
👤←👥عمار بن مطر العنبري، أبو عثمان
Newعمار بن مطر العنبري ← إبراهيم بن أبي يحيى الأسلمي
متروك الحديث
👤←👥سعيد بن محمد الرهاوي
Newسعيد بن محمد الرهاوي ← عمار بن مطر العنبري
صدوق حسن الحديث
👤←👥الحسن بن أحمد الرهاوي
Newالحسن بن أحمد الرهاوي ← سعيد بن محمد الرهاوي
مقبول
Sunan al-Daraqutni Hadith 3259 in Urdu