🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب ما روي من قول النبى صلى الله عليه وسلم: الأذنان من الرأس
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 327 ترقیم الرسالہ : -- 332
حَدَّثَنَا بِهِ أَبِي ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَاغِنْدِيُّ ، ثنا أَبُو كَامِلٍ بِهَذَا. تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كَامِلٍ عَنْ غُنْدَرٍ ووُهِمَ عَلَيْهِ فِيهِ تَابَعَهُ الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ. وَالصَّوَابُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُرْسَلا. فَأَمَّا حَدِيثُ الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ.
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے، جس میں بعض مقام پر راوی کو وہم ہوا ہے۔ اس روایت کا تابع بھی موجود ہے لیکن اس کو نقل کرنے والا راوی متروک ہے۔ تاہم زیادہ درست یہ ہے، یہ روایت سلیمان بن موسیٰ نامی راوی کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 332]
ترقیم العلمیہ: 327
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 282، 331، 332، 333، 334، 341، 342، 343، 344، 345، 346، 348، 349، 350، 351، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 38، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 160، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 10784»
«قال ابن عدي: إسناده صحيح لاتصاله وثقة رواته، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 18)»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الفضيل بن الحسين الجحدري، أبو كاملثقة حافظ
👤←👥محمد بن محمد الباغندي، أبو بكر
Newمحمد بن محمد الباغندي ← الفضيل بن الحسين الجحدري
مقبول
👤←👥عمر بن أحمد بن مهدي
Newعمر بن أحمد بن مهدي ← محمد بن محمد الباغندي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 332 in Urdu