یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
39. باب ما روي من قول النبى صلى الله عليه وسلم: الأذنان من الرأس
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
ترقیم العلمیہ : 329 ترقیم الرسالہ : -- 334
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ النَّحَّاسِ ، نا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ . ح وَحَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا كَثِيرُ بْنُ شَيْبَانَ ، قَالَ: نا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَمَضْمَضُوا وَاسْتَنْشِقُوا وَالأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ. مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”(وضو کرتے ہوئے) کلی کرو اور ناک میں پانی ڈالو اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں (یعنی سر کی طرح کانوں پر بھی مسح کیا جائے گا)۔“ اس روایت کا راوی ربیع بن بدر متروک الحدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 334]
ترقیم العلمیہ: 329
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 282، 331، 332، 333، 334، 341، 342، 343، 344، 345، 346، 348، 349، 350، 351، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 38، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 160، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 10784»
«قال الدارقطني: الربيع بن بدر متروك الحديث .»
«قال الدارقطني: الربيع بن بدر متروك الحديث .»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 334 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي