🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3347 ترقیم الرسالہ : -- 3394
نَا نَا أَبُو رَوْقٍ الْهِزَّانِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ رَوْحٍ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلانِ بِرَجُلٍ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَشَهِدَا عَلَيْهِ بِالسَّرِقَةِ فَقَطَعَهُ، ثُمَّ جَاءُوا بِآخَرَ بَعْدَ ذَلِكَ، فَقَالا: هُوَ هَذَا غَلَّطَنَا بِالأَوَّلِ، فَلَمْ يَقْبَلْ شَهَادَتَهُمَا عَلَى الآخَرِ، وَغَرَّمَهُمَا دِيَةَ الأَوَّلِ، وَقَالَ:" لَوْ أَعْلَمُ أَنَّكُمَا تَعَمَّدْتُمَا لَقَطَعْتُكُمَا" .
شعبی بیان کرتے ہیں: دو آدمی ایک شخص کو لے کر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، ان دونوں نے اس شخص کے بارے میں یہ گواہی دی کہ اس نے چوری کی ہے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس کا ہاتھ کٹوا دیا، پھر وہ دونوں آدمی ایک اور شخص کو لے کر آئے اور بولے: پہلی مرتبہ ہم سے غلطی ہو گئی تھی، یہ اصل چور ہے۔ تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس دوسرے شخص کے بارے میں ان کی گواہی کو قبول نہیں کیا، اور پہلے شخص (کے ہاتھ کو ضائع کرنے) کی دیت کی ادائیگی ان پر لازم کی، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر مجھے یہ پتا ہو کہ تم نے جان بوجھ کر (پہلے شخص کا ہاتھ کٹوا دیا تھا)، تو میں تم دونوں کے بھی ہاتھ کٹوا دیتا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3394]
ترقیم العلمیہ: 3347
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16077، 21252، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3394، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18460، 18461، 18462، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28470»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
👤←👥عامر الشعبي، أبو عمرو
Newعامر الشعبي ← علي بن أبي طالب الهاشمي
ثقة
👤←👥مطرف بن طريف الحارثي، أبو بكر، أبو عبد الرحمن
Newمطرف بن طريف الحارثي ← عامر الشعبي
ثقة ثبت
👤←👥أحمد بن محمد الهزاني، أبو روق
Newأحمد بن محمد الهزاني ← مطرف بن طريف الحارثي
صدوق حسن الحديث
Sunan al-Daraqutni Hadith 3394 in Urdu