🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3351 ترقیم الرسالہ : -- 3398
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الرَّمَادِيُّ ، نَا أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ ، نَا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، قِصَّةَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِي السَّارِقِ. قَالَ أَبُو صَالِحٍ: قُلْتُ لِلْمُفَضَّلِ بْنِ فَضَالَةَ: يَا أَبَا مُعَاوِيَةَ إِنَّمَا هُوَ سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: هَكَذَا حَدَّثَنِي، أَوْ، قَالَ: فِي كِتَابِي. سَعِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ مَجْهُولٌ، وَالْمِسْوَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ لَمْ يُدْرِكْ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، وَإِنْ صَحَّ إِسْنَادُهُ كَانَ مُرْسَلا، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے چور کے بارے میں منقول ہے (اس سند میں راوی کا نام سعید بن ابراہیم ہے)۔ ابوصالح بیان کرتے ہیں: میں نے مفضل بن فضالہ سے کہا: اے ابومعاویہ! یہ تو سعد بن ابراہیم ہیں، تو انہوں نے جواب دیا: انہوں نے مجھے اسی طرح حدیث بیان کی ہے، یا یہ کہا: میری کتاب میں اسی طرح ہے۔ (امام دارقطنی فرماتے ہیں:) سعید بن ابراہیم مجہول ہے، اور مسور بن ابراہیم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا، اگر اس کی سند صحیح بھی ہو، تو یہ روایت مرسل ہو گی، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3398]
ترقیم العلمیہ: 3351
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4989، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7435، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17376، 17377، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3395، 3396، 3397، 3398، 3399، 3400»
«قال الدارقطني: ولا يصح أيضا وهو مضطرب غير ثابت، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (4 / 294)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعد بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوفوكان ثقة فاضلا عابدا
👤←👥يونس بن يزيدالأيلي
Newيونس بن يزيدالأيلي ← سعد بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف
ثقة ، إلا أن في روايته عن الزهري وهما قليلا ، وفي غير الزهري خطأ
👤←👥المفضل بن فضالة
Newالمفضل بن فضالة ← يونس بن يزيدالأيلي
ثقة فاضل عابد
👤←👥عبد الغفار بن داود الحراني
Newعبد الغفار بن داود الحراني ← المفضل بن فضالة
ثقة ، فقيه
👤←👥أحمد بن منصور الرمادي
Newأحمد بن منصور الرمادي ← عبد الغفار بن داود الحراني
ثقة ، حافظ
👤←👥محمد بن مخلد الخضيب
Newمحمد بن مخلد الخضيب ← أحمد بن منصور الرمادي
ثقة ثقة ثقة مشهور
Sunan al-Daraqutni Hadith 3398 in Urdu