🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 30 ترقیم الرسالہ : -- 34
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ الْكُوفِيُّ ، نا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ هَارُونَ الْبَلَدِيُّ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، نا أَيُّوبُ بْنُ خَالِدٍ الحراني ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُلْوَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ فَسَارَ لَيْلا، فَمَرُّوا عَلَى رَجُلٍ جَالِسٍ عِنْدَ مُقْرَاةٍ لَهُ، فَقَالَ عُمَرُ: يَا صَاحِبُ الْمُقْرَاةِ، أَوَلَغَتِ السِّبَاعُ اللَّيْلَةَ فِي مُقْرَاتِكَ؟ قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا صَاحِبُ الْمُقْرَاةِ، لا تُخْبِرْهُ هَذَا مَكْلَبٌ، لَهَا مَا حَمَلَتْ فِي بُطُونِهَا وَلَنَا مَا بَقِيَ شَرَابٌ وَطَهُورٌ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر تشریف لے گئے، آپ رات بھر چلتے رہے، آپ کا گزر ایک شخص کے پاس سے ہوا، جو تالاب کے کنارے بیٹھا ہوا تھا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: اے تالاب والے شخص! کیا تمہارے اس تالاب میں گزشتہ رات درندوں نے پانی پیاتھا؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص سے فرمایا: ”اے تالاب کے مالک! تم اسے اس بارے میں نہ بتاؤ، یہ شخص احتیاط پسند ہے، ان درندوں نے جو پی لیا وہ ان کا ہوا اور جو باقی بچ گیا، وہ ہمارے لیے پینے اور طہارت حاصل کرنے کے لیے ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 34]
ترقیم العلمیہ: 30
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 34، 35»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطابأحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر
👤←👥نافع مولى ابن عمر
Newنافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر بن الخطاب
ثقة ثبت فقيه مشهور
👤←👥محمد بن علوان
Newمحمد بن علوان ← نافع مولى ابن عمر
👤←👥أيوب بن خالد الجهني
Newأيوب بن خالد الجهني ← محمد بن علوان
ضعيف
👤←👥إسماعيل بن الحسن الحراني
Newإسماعيل بن الحسن الحراني ← أيوب بن خالد الجهني
👤←👥علي بن الحسن بن هارون السقطي
Newعلي بن الحسن بن هارون السقطي ← إسماعيل بن الحسن الحراني
👤←👥الحسن بن أحمد السبيعي
Newالحسن بن أحمد السبيعي ← علي بن الحسن بن هارون السقطي
Sunan al-Daraqutni Hadith 34 in Urdu