علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3356/1 ترقیم الرسالہ : -- 3404
قَالَ مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ نَحْوَهُ. إِلا أَنَّهُ قَالَ: كَانَ إِذَا سَمِعَ أَبُو بَكْرٍ صَوْتَهُ مِنَ اللَّيْلِ، قَالَ:" مَا لَيْلُكَ بِلَيْلِ سَارِقٍ".
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس کی آواز سنی، تو فرمایا: ”تم کسی چور کی رات نہیں گزارتے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3404]
ترقیم العلمیہ: 3356/1
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1480، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16123، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3401، 3402، 3403، 3404، 3494، 3510، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28851»
«3505-»
«3505-»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3404 in Urdu