🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3452 ترقیم الرسالہ : -- 3505
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ خَلادٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَيْفٍ ، نَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّمَا عَبْدٍ أَصَابَ شَيْئًا مِمَّا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ، ثُمَّ أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ كَفَّرَ اللَّهُ ذَلِكَ الذَّنْبَ عَنْهُ" ، وَتَابَعَهُمَا الْوَاقِدِيُّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ.
اسی سند کے ہمراہ یہ منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی ایسے عمل کا ارتکاب کرے، جس سے اللہ نے منع کیا ہے، اور پھر اس شخص پر اس کی حد جاری کر دی جائے، تو یہ اس کے گنہگار ہونے کا کفارہ بن جائے گی۔“ اسامہ بن زید نامی راوی سے نقل کرنے میں واقدی نے ان دونوں کی متابعت کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3505]
ترقیم العلمیہ: 3452
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8259، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2376، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17672، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3503، 3504، 3505، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22283، 22293، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 3728، 3731، 3732»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أسامة بن زيد الليثي المدنيصدوق يهم
👤←👥عبد الله بن سيف الخوارزمي
Newعبد الله بن سيف الخوارزمي ← أسامة بن زيد الليثي المدني
👤←👥سليمان بن خلاد السامري
Newسليمان بن خلاد السامري ← عبد الله بن سيف الخوارزمي
👤←👥محمد بن مخلد الخضيب
Newمحمد بن مخلد الخضيب ← سليمان بن خلاد السامري
ثقة ثقة ثقة مشهور
Sunan al-Daraqutni Hadith 3505 in Urdu