🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابُ مَا رُوِيَ مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ»
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 352 ترقیم الرسالہ : -- 357
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، وأَبُو حَامِدٍ الْحَضْرَمِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الزِّيَادِيُّ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ سِنَانِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" وَكَانَ يَمْسَحُ عَلَى الْمَاقَيْنِ، وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً وَاحِدَةً . شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ. وَقَدْ وَقَفَهُ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ حَمَّادٍ وَهُوَ ثِقَةٌ ثَبْتٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ (انہوں نے یہ بات بھی بیان کی ہے:) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں آنکھوں کے گوشوں کا بھی مسح کیا کرتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر مبارک کا ایک مرتبہ مسح کیا کرتے تھے۔ اس روایت کا راوی شہر بن حوشب مستند نہیں ہے۔ سلیمان بن حرب نامی راوی نے اس روایت کو ”موقوف“ روایت کے طور پر نقل کیا ہے اور یہ راوی ثقہ اور مستند ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 357]
ترقیم العلمیہ: 352
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده حسن، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 134، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 37، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 444، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 312، 313، 314، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 357، 358، 359، 360، 361، 364، 365، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22647»
«حسن، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 18) _x000D_»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو أمامة الباهليصحابي مشهور
👤←👥شهر بن حوشب
Newشهر بن حوشب ← أبو أمامة الباهلي
صدوق , كثير الإرسال والأوهام
👤←👥سنان بن ربيعة صاحب السابري
Newسنان بن ربيعة صاحب السابري ← شهر بن حوشب
صدوق فيه لين
👤←👥حماد بن زيد
Newحماد بن زيد ← سنان بن ربيعة صاحب السابري
ثقة ثبت ، فقيه.
👤←👥محمد بن زياد اليؤيؤ
Newمحمد بن زياد اليؤيؤ ← حماد بن زيد
صدوق يخطئ
👤←👥البعراني محمد بن هارون الحضرمي
Newالبعراني محمد بن هارون الحضرمي ← محمد بن زياد اليؤيؤ
👤←👥يحيى بن محمد بن صاعد
Newيحيى بن محمد بن صاعد ← البعراني محمد بن هارون الحضرمي
الإمام الحافظ، ومرة: الحافظ الحجة عني بالأثر، وجمع وصنف
Sunan al-Daraqutni Hadith 357 in Urdu