پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3535 ترقیم الرسالہ : -- 3591
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدٍ أَبُو قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" إِنْ كُنَّا لَنَنْكِحُ الْمَرْأَةَ عَلَى الْحَفْنَةِ وَالْحَفْنَتَيْنِ مِنَ الدَّقِيقِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ آٹے کے ایک یادو کپ کے عوض میں کسی عورت کے ساتھ شادی کر لیتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3591]
ترقیم العلمیہ: 3535
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3591، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3591 in Urdu
محمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري