الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. بَابُ الْمَهْرِ
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3539 ترقیم الرسالہ : -- 3595
نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا مُوسَى بْنُ مُسْلِمِ بْنِ رُومَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَعْطَى فِي نِكَاحٍ مِلْءَ كَفَّيْهِ فَقَدِ اسْتَحَلَّ، قَالَ: مِنْ دَقِيقٍ أَوْ طَعَامٍ أَوْ سَوِيقٍ" ، وَقَالَ ابْنُ سِنَانٍ:" مَنْ أَعْطَى فِي صَدَاقٍ"، وَقَالَ:" بُرًّا أَوْ تَمْرًا أَوْ سَوِيقًا أَوْ دَقِيقًا فَقَدِ اسْتَحَلَّ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص نکاح میں دونوں مٹھیاں بھر کر دے، تو اس نے نکاح کو حلال کر لیا۔“ راوی بیان کرتے ہیں: یہاں شاید آٹے، اناج، یا ستو کے الفاظ ہیں، ابن سنان نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جو شخص مہر میں دے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: یہاں شاید کھجور، ستو یا آٹے کے الفاظ ہیں۔ روایت کے آخر میں یہ الفاظ ہیں: ”تو اس نے حلال کر لیا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3595]
ترقیم العلمیہ: 3539
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 2110، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14484، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3595»
«قال ابن حجر: في إسناده مسلم بن رومان وهو ضعيف وروي موقوفا وهو أقوى، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 385)»
«قال ابن حجر: في إسناده مسلم بن رومان وهو ضعيف وروي موقوفا وهو أقوى، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 385)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3595 in Urdu
أبو الزبير المكي ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري