پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3545 ترقیم الرسالہ : -- 3601
نَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ الْبَلَدِيُّ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ الْحَكَمِ الذَّسْعَنِيُّ ، نَا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ ، نَا مُبَشِّرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَأَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا تَنْكِحُوا النِّسَاءَ إِلا الأَكْفَاءَ، وَلا يُزَوِّجُهُنَّ إِلا الأَوْلِيَاءُ، وَلا مَهْرَ دُونَ عَشَرَةِ دَرَاهِمَ" ، مُبَشِّرُ بْنُ عُبَيْدٍ، مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ أَحَادِيثُهُ لا يُتَابَعُ عَلَيْهَا.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خواتین کا نکاح صرف کفو میں کرو، ان کی شادی صرف اولیاء کریں، اور دس درہم سے کم مہر نہیں ہونا چاہیے۔“ اس روایت کا راوی مبشر بن عبید متروک الحدیث ہے، اس کی نقل کردہ احادیث کی متابعت نہیں کی گئی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3601]
ترقیم العلمیہ: 3545
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13873، 13874، 14496، 14497، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3601، 3602، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2094»
«قال الدارقطني: مبشر بن عبيد متروك الحديث أحاديثه لا يتابع عليها، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 196)»
«قال الدارقطني: مبشر بن عبيد متروك الحديث أحاديثه لا يتابع عليها، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 196)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3601 in Urdu
عمرو بن دينار الجمحي ← جابر بن عبد الله الأنصاري