🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3559 ترقیم الرسالہ : -- 3615
نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَدَائِنِيُّ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغَفَّلِ ، قَالَ:" تَزَوَّجَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ امْرَأَةً فِي مَرَضِهِ، فَقَالُوا: لا يَجُوزُ وَهَذِهِ مِنَ الثُّلُثِ، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: النِّكَاحُ جَائِزٌ، وَلا يَكُونُ مِنَ الثُّلُثِ" .
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک انصاری نے بیماری کے دوران ایک عورت کے ساتھ شادی کر لی، لوگوں نے کہا: یہ جائز نہیں ہے اور یہ (وراثت) تہائی حصہ میں شمار ہو گی۔ یہ معاملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ نکاح جائز ہے اور یہ تہائی حصے میں شمار نہیں ہو گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3615]
ترقیم العلمیہ: 3559
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3615، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مغفل المزني، أبو سعيد، أبو عبد الرحمن، أبو زيادصحابي
👤←👥الحسن البصري، أبو سعيد
Newالحسن البصري ← عبد الله بن مغفل المزني
ثقة يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥محمد بن الحسن المديني
Newمحمد بن الحسن المديني ← الحسن البصري
مقبول
👤←👥إسماعيل بن عبد الله الرقي، أبو الحسن
Newإسماعيل بن عبد الله الرقي ← محمد بن الحسن المديني
صدوق حسن الحديث
👤←👥أحمد بن منصور الرمادي، أبو بكر
Newأحمد بن منصور الرمادي ← إسماعيل بن عبد الله الرقي
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن يحيى البغدادي، أبو محمد
Newمحمد بن يحيى البغدادي ← أحمد بن منصور الرمادي
ثقة ثبت حافظ فقيه واسع الرحلة
Sunan al-Daraqutni Hadith 3615 in Urdu