پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3584 ترقیم الرسالہ : -- 3640
نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْعَائِذِيُّ ، بِمَكَّةَ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ الْجَنَدِيِّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُوطَأَ حَامِلٌ حَتَّى تَضَعَ، أَوْ حَائِلٌ حَتَّى تَحِيضَ" ، قَالَ لَنَا ابْنُ صَاعِدٍ: وَمَا قَالَ لَنَا فِي هَذَا الإِسْنَادِ أَحَدٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ، إِلا الْعَائِذِيُّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ”کسی حاملہ عورت کے ساتھ صحبت کی جائے، جب تک وہ بچے کو جنم نہ دے، یا کسی کم سن لڑکی کے ساتھ صحبت کی جائے، جب تک اسے حیض نہ آ جائے (یعنی وہ بالغ نہ ہو جائے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3640]
ترقیم العلمیہ: 3584
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1934، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5280،والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2285، 2286، 2349، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3803، 3805، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2025، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3234، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3051، 3640، 4782، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2227»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3640 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي