سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3666 ترقیم الرسالہ : -- 3722
نَا نَا ابْنُ غَيْلانَ ، نَا أَبُو هِشَامٍ، نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنَّ أَبَاهُ " تَزَوَّجَ بِامْرَأَةٍ، ثُمَّ طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَأَرْسَلَ بِالصَّدَاقِ، وَقَالَ: أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ" .
محمد بن جبیر بیان کرتے ہیں: ان کے والد (سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ) نے ایک خاتون کے ساتھ شادی کی اور پھر رخصتی سے پہلے اسے طلاق دے دی، انہوں نے (اس عورت کو) مہر بھجوا دیا اور بولے: ”میں معاف کرنے کا زیادہ حق رکھتا ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3722]
ترقیم العلمیہ: 3666
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14560، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3714، 3715، 3716، 3722»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3722 in Urdu
محمد بن جبير القرشي ← جبير بن مطعم القرشي