سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3673 ترقیم الرسالہ : -- 3729
نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَبُو الأَشْعَثِ ، نَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا الْحَجَّاجُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ فَلَهَا ثَلاثٌ ثُمَّ تُقْسَمُ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی شخص ثیبہ عورت کے ساتھ شادی کرے، تو اس عورت کے ساتھ تین دن رہے، اس کے بعد (بیویوں کے درمیان) تقسیم شروع کرے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3729]
ترقیم العلمیہ: 3673
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3729، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي