🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3726 ترقیم الرسالہ : -- 3782
قَالَ: وَنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،،أَنَّهُ قَالَ" فِي الرَّجُلِ يَعْجِزُ عَنْ نَفَقَةِ امْرَأَتِهِ، قَالَ: إِنْ عَجَزَ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا" .
سعید بن مسیب ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنی بیوی کا خرچ ادا کرنے کے قابل نہ رہے، وہ فرماتے ہیں: اگر وہ شخص خرچ ادا کرنے کے قابل نہ رہے، تو ان میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3782]
ترقیم العلمیہ: 3726
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2022، 2023، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15809، 15810، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3782، 3783، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 12356، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 19351، 19352»

Sunan al-Daraqutni Hadith 3782 in Urdu