🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3735 ترقیم الرسالہ : -- 3791
نَا الْحُسَيْنُ، نَا إِسْحَاقُ، قَالَ: سَأَلْتُ وَكِيعًا، عَنِ الْكُفْؤِ، فَقَالَ حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: " الْكُفْؤُ فِي الدِّينِ وَالْمَنْصِبِ" ، قَالَ وَكِيعٌ: سَمِعْتُ أَبَا حَنِيفَةَ، يَقُولُ:" الْكُفْؤُ فِي الدِّينِ وَالْمَنْصِبِ، وَالْمَالِ".
ابن ابی لیلی فرماتے ہیں: دین اور منصب میں کفو کا اعتبار کیا جائے گا، وکیع بیان کرتے ہیں: میں نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: دین، منصب اور مال میں کفو کا اعتبار کیا جائے گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3791]
ترقیم العلمیہ: 3735
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3791، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18002»
 
Sunan al-Daraqutni Hadith 3791 in Urdu