یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3765 ترقیم الرسالہ : -- 3823
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ :" إِذَا أَغْلَقَ بَابًا، وَأَرْخَى سِتْرًا، فَقَدْ وَجَبَ لَهَا الصَّدَاقُ، وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ، وَلَهَا الْمِيرَاثُ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب مرد دروازہ بند کر دے اور پردہ گرا دے یا عورت کے ستر کو دیکھ لے، تو اس پر مہر کی ادائیگی لازم ہو جاتی ہے اور عورت پر عدت گزارنا لازم ہوتا ہے اور اسے وراثت میں حصہ ملتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3823]
ترقیم العلمیہ: 3765
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1048، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 757، 758،والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14594،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3818، 3820، 3821، 3823،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16953، 16954، 16957»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3823 in Urdu
الحسن البصري ← عمر بن الخطاب العدوي