🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3779 ترقیم الرسالہ : -- 3838
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْعَلاءِ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً. قَبِيصَةُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَمْرٍو، وَالصَّوَابُ" لا تَلْبَسُوا عَلَيْنَا دِينَنَا" مَوْقُوفٌ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، قبیصہ نامی راوی نے سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے احادیث کا سماع نہیں کیا، اس میں صحیح لفظ یہ ہے: تم ہمارے سامنے دین کے احکام کو خلط ملط نہ کرو۔ یہ روایت موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3838]
ترقیم العلمیہ: 3779
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 831، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4300، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2853، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2308، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2083، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15680، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3836، 3837، 3838، 3839، 3841، 3842، 3843، 3844، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18082، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 7338، 7349، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 19074، 19090»
«قال الدارقطني: ضعفه بالانقطاع بين قبيصة وعمرو، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (8 / 264)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Sunan al-Daraqutni Hadith 3838 in Urdu