🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3791 ترقیم الرسالہ : -- 3851
نَا نَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ، نَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الصَّدَفِيُّ، نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلالٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:" ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3، قَالَ: ذَلِكَ أَدْنَى أَنْ لا يُكْثِرَ مَنْ تَعُولُونَهُ" .
زید بن اسلم رحمہ اللہ، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان، ذلك أدنى ألا تعولوا کے بارے میں فرماتے ہیں: یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگ زیادہ نہ ہوں جو تمہارے زیر کفالت ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3851]
ترقیم العلمیہ: 3791
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15790، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3851»
 
Sunan al-Daraqutni Hadith 3851 in Urdu