پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. باب المرأة تظاهر
باب: ظہار کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3795 ترقیم الرسالہ : -- 3855
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،" أَنَّ رَجُلا ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ، فَرَأَى بَيَاضَ الْخَلْخَالِ فِي السَّاقِ فِي الْقَمَرِ، فَوَقَعَ عَلَيْهَا، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ: أَمَا سَمِعْتَ اللَّهَ يَقُولُ: مِنْ قَبْلِ أَنْ يَتَمَاسَّا سورة المجادلة آية 3، أَمْسِكْ عَلَيْكَ امْرَأَتَكَ حَتَّى تُكَفِّرَ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ظہار کیا۔ پھر انہوں نے چاندنی رات میں اس عورت کی پنڈلی کی چمک دیکھی، تو (خود پر قابونہ پا سکے) اور اس کے ساتھ صحبت کر لی۔ پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم نے اللہ کا یہ فرمان نہیں سنا: ان دونوں کے ایک دوسرے کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے (کفارہ ادا کرنا ہو گا)؟“ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) ”اب جب تک تم کفارہ ادا نہیں کرتے، اپنی بیوی کے ساتھ صحبت نہ کرنا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3855]
ترقیم العلمیہ: 3795
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 807، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 321، 322، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2833، 2834، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2219، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3459، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5622، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1199، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2065، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3855»
«قال ابن حجر: رجاله ثقات، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 445)»
«قال ابن حجر: رجاله ثقات، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 445)»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3855 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي