🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3834 ترقیم الرسالہ : -- 3898
نَا نَا أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَاشِمِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ:" الطَّلاقُ لِلسُّنَّةِ أَنْ يُطَلِّقَهَا طَاهِرًا عَنْ غَيْرِ جِمَاعٍ، أَوْ حَبَلٍ قَدْ تَبَيَّنَ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: طلاق دینے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ آدمی عورت کو اس وقت طلاق دے، جب وہ طہر کی حالت میں ہو، اور (اس طہر کے درمیان آدمی نے) اس کے ساتھ صحبت نہ کی ہو یا پھر اس وقت طلاق دے، جب عورت کا حمل ظاہر ہو چکا ہو۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 3898]
ترقیم العلمیہ: 3834
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3396، 3397، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5557، 5558، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2020، 2021، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3891، 3892، 3898، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18021، 18022، 18035، 18064»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عبد العزيز بن عبد الله الهاشمي، أبو القاسم
Newعبد العزيز بن عبد الله الهاشمي ← عبد الله بن مسعود
ثقة
👤←👥أحمد بن كامل القاضي، أبو بكر
Newأحمد بن كامل القاضي ← عبد العزيز بن عبد الله الهاشمي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 3898 in Urdu