یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3871 ترقیم الرسالہ : -- 3937
نَا أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْجُوزِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ ، نَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَرَنِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُسْهِرٍ، نَا أَبُو خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، قَالَ:" يَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلانَةَ، فَهِيَ طَالِقٌ، قَالَ: طَلَّقَ مَا لا يَمْلِكُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نقل کرتے ہیں: آپ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو یہ کہتا ہے: ”جس دن فلاں عورت کے ساتھ شادی کروں گا، اسے طلاق ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے وہ طلاق دی ہے، جس کا وہ مالک نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 3937]
ترقیم العلمیہ: 3871
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 3589، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3937، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 3676، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 501»
«أبو خالد الواسطي هو عمرو بن خالد كذاب، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (20 / 245)»
«أبو خالد الواسطي هو عمرو بن خالد كذاب، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (20 / 245)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3937 in Urdu
سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن عمر العدوي