یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3940 ترقیم الرسالہ : -- 4006
ثنا أَبُو بَكْرٍ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، نَا أَبُو عَامِرٍ، نَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ: سُئِلَ الْقَاسِمُ،" عَنْ عِدَّةِ الأَمَةِ، فَقَالَ: النَّاسُ يَقُولُونَ: حَيْضَتَانِ، وَإِنَّا لا نَعْلَمُ ذَلِكَ، أَوْ قَالَ: لا نَجِدُ ذَلِكَ فِي كِتَابِ اللَّهِ، وَلا فِي سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْقَاسِمِ، وَسَالِمٍ، قَالا:" لَيْسَ هَذَا فِي كِتَابِ اللَّهِ، وَلا فِي سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَكِنْ عَمَلَ بِهِ الْمُسْلِمُونَ".
زید بن اسلم بیان کرتے ہیں: قاسم سے کنیز کی عدت کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”لوگ کہتے ہیں یہ دو حیض ہو گی، ہمیں اس بارے میں علم نہیں ہے (راوی کو شک ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں)، ہمیں یہ حکم اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت میں نہیں ملتا ہے۔“ ابن وہب نے اپنی سند کے ساتھ قاسم اور سالم کا یہی قول نقل کیا ہے: ”یہ حکم اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت میں نہیں ہے، تاہم مسلمان اس پر عمل کرتے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4006]
ترقیم العلمیہ: 3940
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15271، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4006»
Sunan al-Daraqutni Hadith 4006 in Urdu