سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3957 ترقیم الرسالہ : -- 4024
نَا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ، نَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْقَطَّانُ، نَا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الْخَزَّازُ، عَنْ عَائِذِ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، قَالَ: سَأَلْتُ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، فَقَالَ: بَانَتْ مِنْهُ، وَلا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ، فَقُلْتُ لَهُ: أُفْتِي النَّاسَ بِهَذَا؟، قَالَ: نَعَمْ" .
ابان بن تغلب بیان کرتے ہیں: میں نے امام جعفر صادق سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا، جو اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیتا ہے، امام جعفر صادق نے فرمایا: ”وہ عورت اس شخص سے بائنہ ہو جائے گی اور اس کے لیے اس وقت تک حلال نہیں ہو گی، جب تک دوسری شادی کر کے (بیوہ یا مطلقہ) نہیں ہو جاتی۔“ میں نے ان سے دریافت کیا: ”کیا میں لوگوں کو اس کے مطابق فتوی دے دوں؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4024]
ترقیم العلمیہ: 3957
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15096، 15097، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4024»
Sunan al-Daraqutni Hadith 4024 in Urdu