🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3972 ترقیم الرسالہ : -- 4040
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: أَدْرَكْتُ بَضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهُمْ " يُوقِفُ الْمُولِي" .
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں: میں نے دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو پایا، وہ سب ایلاء کرنے والے کی مرضی پر موقوف قرار دیتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4040]
ترقیم العلمیہ: 3972
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1915، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15307، 15308، 15309، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4039، 4040، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18885»
«انفرد به ابن عيينة وما أظنه رواه عن سليمان بن يسار غير يحيى بن سعيد، الاستذكار الجامع لمذاهب فقهاء الأمصار وعلماء الأقطار فيما تضمنه الموطأ من معاني الرأي والآثار: (17 / 82)»