🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3973/1 ترقیم الرسالہ : -- 4042
قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ عُثْمَانَ ،" كَانَ لا يَرَى الإِيلاءَ شَيْئًا، وَإِنْ مَضَتِ الأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ حَتَّى يُوقَفَ" .
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، ایلاء میں کوئی چیز نہیں سمجھتے تھے (یعنی طلاق نہیں ہوتی)، خواہ چار ماہ گزر جائیں (طلاق کا معاملہ مرد کی مرضی پر) موقوف ہو گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4042]
ترقیم العلمیہ: 3973/1
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15310، 15311، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4041، 4042، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11664»
«قال ابن حجر: في سماع طاوس من عثمان نظر، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (9 / 337)»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفان، أبو عمروصحابي