سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3976 ترقیم الرسالہ : -- 4045
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الْمَيْمُونِيُّ، قَالَ: ذَكَرْتُ لأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدِيثَ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عُثْمَانَ، فَقَالَ لا أَدْرِي مَا هُوَ قَدْ رُوِيَ عَنْ عُثْمَانَ خِلافُهُ، قِيلَ لَهُ: مَنْ رَوَاهُ؟ قَالَ: حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ عُثْمَانَ،" وَقَفَ الْمُولِي" .
میمونی بیان کرتے ہیں: میں نے امام احمد بن حنبل کے سامنے عطاء خراسانی کی ابوسلمہ کے حوالے سے، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے نقل کردہ روایت کا ذکر کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”مجھے معلوم نہیں یہ کیا ہے؟ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اس کے برخلاف نقل کیا گیا ہے۔“ ان سے دریافت کیا گیا: ”کس نے اسے نقل کیا ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”ابوعبداللہ یا حبیب بن ابوثابت نے طاؤس کے حوالے سے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی یہ رائے نقل کی ہے: ایلاء کرنے والے کی مرضی پر موقوف ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4045]
ترقیم العلمیہ: 3976
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4045، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan al-Daraqutni Hadith 4045 in Urdu