علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3985 ترقیم الرسالہ : -- 4054
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا يَزِيدُ الْعَدَنِيُّ ، نَا سُفْيَانُ، نَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ: وَجَدْنَا فِي كِتَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" إِذَا عَبَثَ الْمَعْتُوهُ بِامْرَأَتِهِ، أُمِرَ وَلِيُّهُ أَنْ يُطَلِّقَ" ، قَالَ: تَابَعَهُ أَبُو حُذَيْفَةَ، عَنْ سُفْيَانَ مِثْلَهُ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی پاگل اپنی بیوی کے ساتھ عبث حرکت کرے، تو اس کے ولی کو یہ حکم دیا جائے گا کہ وہ طلاق دے دے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4054]
ترقیم العلمیہ: 3985
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4054، 4055»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4054 in Urdu
عمرو بن شعيب القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي