🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3988 ترقیم الرسالہ : -- 4058
نَا يَعْقُوبُ، نَا ابْنُ عَرَفَةَ، نَا السَّهْمِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُمْ قَالُوا:" فِي الْحَرَامِ يَمِينٌ تُكَفِّرُ" .
سعید بن مسیب، عطاء، طاؤس، سلیمان بن یسار، اور سعید بن جبیر فرماتے ہیں: حرام (قرار دینا) قسم ہے، جس کا کفارہ ادا کیا جائے گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4058]
ترقیم العلمیہ: 3988
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1688، 1692، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15170، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4015، 4058، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11357، 11489، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18499، 18501، 18503، 18505»