علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النوادر
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4193 ترقیم الرسالہ : -- 4269
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَوِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" لا بَأْسَ تُفْطِرُ الْحُبْلَى وَالْمُرْضِعُ فِي رَمَضَانَ الْيَوْمَ بَيْنَ الأَيَّامِ، وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِمَا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یا شاید سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ حاملہ عورت یا دودھ پلانے والی عورت رمضان کے مہینے میں ایک دن یا چند دن روزے نہ رکھے، اس پر قضاء لازم نہیں ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4269]
ترقیم العلمیہ: 4193
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8175، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2385، 2388، 2389، 4269، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 7558، 7559، 7561»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4269 in Urdu
عبد الله بن العباس القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي