پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النوادر
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4195 ترقیم الرسالہ : -- 4271
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الصَّغَانِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الطَّيِّبِ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ ، وَرَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" أَهْدَتْ لَهَا امْرَأَةٌ طَبَقًا فِيهِ تَمْرٌ فَأَكَلْتُ مِنْهُ عَائِشَةُ، وَأَلْقَتْ مِنْهُ تَمَرَاتٍ، فَقَالَتِ الْمَرْأَةُ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكِ إِلا أَكَلْتِيهِ كُلَّهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِرِّيهَا، فَإِنَّ الإِثْمَ عَلَى الْمُحَنِّثِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک خاتون نے انہیں تھال بھیجا، جس میں کھجوریں تھیں، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس میں سے کچھ کھجوریں کھا لیں اور کچھ کھجوریں رہنے دیں، اس عورت نے کہا: کہ میں آپ کو یہ قسم دیتی ہوں کہ آپ یہ سب کھائیں گی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس کو پورا کرو، کیونکہ قسم توڑنے والے کو گناہ ہوتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4271]
ترقیم العلمیہ: 4195
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19951، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4271، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 25475»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4271 in Urdu
راشد بن سعد المقرائي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق