سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النوادر
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4199/1 ترقیم الرسالہ : -- 4276
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْقُرْآنُ ذَلُولٌ ذُو وُجُوهٍ فَاحْمِلُوهُ عَلَى أَحْسَنِ وُجُوهِهِ" .
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”قرآن بہت نرم ہے، جس میں کئی پہلو پائے جاتے ہیں، تو اسے تم اسی صورت حال پر محمول کرو، جو سب سے بہتر ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4276]
ترقیم العلمیہ: 4199/1
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4276، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan al-Daraqutni Hadith 4276 in Urdu