علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النوادر
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4202 ترقیم الرسالہ : -- 4279
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْبَزَّازُ ، نَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي صَخْرَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى أَبِي يُحَدِّثُنِي: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَقُولُ الْقَوْلَ، ثُمَّ يَلْبَثُ حِينًا، ثُمَّ يَنْسَخَهُ بِقَوْلٍ آخَرَ، كَمَا ينسخ الْقُرْآنُ بَعْضُهُ بَعْضًا" .
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے بارے میں قسم اٹھا کر یہ بات بیان کرتا ہوں، انہوں نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بات فرما دیتے تھے، پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اسے منسوخ کر دیا کرتے تھے، یہ بالکل اسی طرح تھا، جس طرح قرآن کا ایک حصہ دوسرے کو منسوخ کر دیتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4279]
ترقیم العلمیہ: 4202
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4279، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4279 in Urdu
عبد الله بن الزبير الأسدي ← الزبير بن العوام الأسدي