🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب النوادر
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4205 ترقیم الرسالہ : -- 4282
حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِىٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- بِنَحْوِ حَدِيثِ السَّهْمِىِّ عَنْ مَالِكٍ وَقَالَ فِيهِ إِنِّى لاَ أُصَافِحُ النِّسَاءَ إِنَّمَا قَوْلِى لاِمْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ كَقَوْلِى لِمِائَةِ امْرَأَةٍ.
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند حدیث نقل کرتی ہیں، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں عورتوں کے ساتھ مصافحہ نہیں کرتا اور ایک عورت کے ساتھ بھی میں اس طرح بات کرتا ہوں، جس طرح ایک سو خواتین کے ساتھ کرتا ہوں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4282]
ترقیم العلمیہ: 4205
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1741، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4553، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7039، 7041، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4194، برقم: 4203، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1597، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2874، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4282، 4283، 4284، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 344، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 27648»


Sunan al-Daraqutni Hadith 4282 in Urdu