علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النوادر
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4209 ترقیم الرسالہ : -- 4286
نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، نَا نُعَيْمٌ ، نَا رِشْدِينُ ، نَا عَقِيلٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُقَاتِلَ عَنْ أَحَدٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ، إِلا عَنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ" .
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم مشرکین کی طرف سے جنگ کریں، البتہ اہل ذمہ کی طرف سے ہم لڑائی کریں گے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4286]
ترقیم العلمیہ: 4209
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4286، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4286 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← الزبير بن العوام الأسدي